طب روحانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - روح اور نفس کی خرابیاں دور کرنے کا اصول یا علاج۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - روح اور نفس کی خرابیاں دور کرنے کا اصول یا علاج۔